دارالحکومت علاقہ
From Wikipedia, the free encyclopedia
دار الحکومت علاقہ (Capital region) جسے قومی دارالحکومت علاقہ علاقہ (national capital region) یا دار الحکومت ضلع اور دار الحکومت خطہ (capital district or capital territory) بھی کہا جاتا ہے دارالحکومت کے ارد گرد کا علاقہ ہوتا ہے۔ یہ ہمیشہ علاقے کے لیے سرکاری اصطلاح نہیں ہوتی اور کبھی کبھی ایک غیر رسمی متبادل کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔
دیگر معلومات دار الحکومت علاقہ نام, ملک ...
دار الحکومت علاقہ نام | ملک |
---|---|
آسٹریلوی دارالحکومت علاقہ | ![]() |
برسلز | ![]() |
وفاقی ضلع (برازیل) | ![]() |
قومی دارالحکومت علاقہ | ![]() |
جنگنججی | ![]() |
بوگوتا | ![]() |
دارالحکومت علاقہ ڈنمارک | ![]() |
ہیلسنکی دارالحکومت علاقہ | ![]() |
ایل-دو-فرانس | ![]() |
وفاقی ضلع، جمہوریہ ڈومینیکن | ![]() |
مرکزی ضلع | ![]() |
دارالحکومت علاقہ (آئس لینڈ) | ![]() |
قومی دارالحکومت علاقہ | ![]() |
جکارتا | ![]() |
ٹوکیو عظمی علاقہ | ![]() |
میکسیکو شہر | ![]() |
ماسکو اوبلاست | ![]() |
اسلام آباد وفاقی دارالحکومت علاقہ | ![]() |
میٹرو منیلا | ![]() |
سیول دارالحکومت علاقہ | ![]() |
مدرید میٹروپولیٹن ایریا | ![]() |
لندن عظمیٰ | ![]() |
واشنگٹن میٹروپولیٹن علاقہ[1] | ![]() |
ہنوئی دارالحکومت علاقہ | ![]() |
بند کریں
- اصطلاح کچھ ذیلی قومی اداروں کے لیے بھی استعمال کی جاتی ہے
دیگر معلومات دار الحکومت علاقہ نام, ذیلی قومی اکائی ...
دار الحکومت علاقہ نام | ذیلی قومی اکائی |
---|---|
ایڈمنٹن دارالحکومت علاقہ | ![]() |
دارالحکومت علاقہ ضلع | ![]() |
کیپیٹل ڈسٹرکٹ (البانی) | ![]() |
قومی دارالحکومت | ![]() |
ونی پیگ دارالحکومت علاقہ | ![]() |
کارڈف دار الحکومت علاقہ | ![]() |
بند کریں