خیبر پختونخوا
اسلامی جمہوریہ پاکستان کا صوبے / From Wikipedia, the free encyclopedia
خیبر پختونخوا یا مختصر طور پر پختونخوا، پاکستان کا ایک صوبہ ہے جو پاکستان کے شمالی مغربی حصّے میں واقع ہے۔ رقبے کے لحاظ پاکستان کے چار صوبوں میں سب سے چھوٹا جبکہ آبادی کے لحاظ سے تیسرا بڑا صوبہ ہے۔ اس کا شمالی حصّہ سرسبز و شاداب علاقوں پہ مشتمل ہے جہاں لوگ مختلف علاقوں سے سیر و تفریح کے لیے آتے ہیں۔ اور جنوبی حصّہ شہروں پر مشتمل ہے جہاں پاکستان کے بہت سے اہم ادارے اور صنعتیں موجود ہیں۔ صوبائی زبان پشتو اور صوبائی دار الحکومت پشاور ہے۔
اجمالی معلومات صوبائی جانور, صوبائی پرندہ ...
بند کریں
اجمالی معلومات خیبر پختونخواخېبر پښتونخوا, ملک ...
خیبر پختونخوا خېبر پښتونخوا | |
---|---|
صوبہ | |
عرفیت: سرحد | |
متناسقات (پشاور): 34.00°N 71.32°E / 34.00; 71.32 | |
ملک | پاکستان |
قیام | 14 اگست 1947ء |
صوبائی دار الحکومت | پشاور |
سب سے بڑا شہر | پشاور |
حکومت | |
• قسم | صوبہ |
• مجلس | صوبائی اسمبلی |
• گورنر | حاجی غلام علی (جمیعت علمائے اسلام) |
• وزیر اعلیٰ | اعظم خان (نگران) |
• چیف سیکریٹری | ندیم اسلم چودھری |
• صوبائی اسمبلی | صوبائی اسمبلی خیبر پختونخوا (145 نشستیں) |
• عدالت عدلیہ | پشاور عدالت عالیہ |
رقبہ | |
• کل | 101,741 کلومیٹر2 (39,282 میل مربع) |
آبادی (2017) | |
• کل | 35,525,047 |
• کثافت | 350/کلومیٹر2 (900/میل مربع) |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
ٹیلی فون کوڈ | 9291 |
آیزو 3166 رمز | PK-KP |
زبانیں |
|
کھیلوں کی اہم ٹیمیں | پشاور زلمی پشاور پینتھرز ایبٹ آباد فالکنز |
اسمبلی کی نشستیں | 124 |
اضلاع | 34 |
یونین کونسلیں | 986 |
ویب سائٹ | www |
بند کریں