خان عبد الغفار خان
مجاہد آزادی / From Wikipedia, the free encyclopedia
خان عبد الغفار خان یا باچا خان پشتونوں کے سیاسی راہنما کے طور پر مشہور شخصیت ہیں، جنھوں نے برطانوی دور میں عدم تشدد کے فلسفے کا پرچار کیا۔ خان عبد الغفار خان زندگی بھر عدم تشدد کے حامی رہے اور مہاتما گاندھی کے بڑے مداحوں میں سے ایک تھے۔ آپ کے مداحوں میں آپ کو باچا خان اور سرحدی گاندھی کے طور پر پکارا جاتا ہے۔
اجمالی معلومات خان عبد الغفار خان, معلومات شخصیت ...
خان عبد الغفار خان | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 6 فروری 1890ء [1][2] |
وفات | 20 جنوری 1988ء (98 سال)[3][2] پشاور [4] |
مدفن | جلال آباد |
شہریت | برطانوی ہند پاکستان |
اولاد | خان عبد الولی خان ، خان عبدالغنی خان |
بہن/بھائی | |
مناصب | |
رکن مجلس دستور ساز بھارت [5] | |
آغاز منصب 6 جولائی 1946 | |
عملی زندگی | |
مادر علمی | علی گڑھ مسلم یونیورسٹی |
پیشہ | سیاست دان [6]، حریت پسند |
مادری زبان | پشتو |
پیشہ ورانہ زبان | اردو ، انگریزی |
تحریک | خدائی خدمتگار |
اعزازات | |
درستی - ترمیم |
بند کریں