حکیمہ خاتون
اہل بیت کی ایک خاتون اور امام علی نقی کی بہن اور امام محمد تقی الجواد کی بیٹی ہیں۔ / From Wikipedia, the free encyclopedia
حکیمہ خاتون بنت امام محمد تقی الجواد (پیدائش: آپ کی ولادت 19رجب 218 ھ مطابق 10 اگست 833ء ہے اور ان کی وفات: 20 ذیقعدہ 293ھ مطابق یکم ستمبر 906ءہے،آپ کے متعلق مختصرتاریخ اسلامی ہند کے مصنف صفحہ 11 پر تحریر کرتے ہیں [1] ایک گروہ کا آپ کے متعلق خیال ہے کہ اہل بیت کے بزرگ امام محمد تقی الجواد کی بیٹی، علی الہادی کی بہن اور حسن العسکری کی پھوپھی تھیں۔بقول علمائے شیعہ وہ نرجس خاتون (والدہ امام محمد المہدی ) کی دیکھ بھال کرنے اور امام محمد المہدی کی ولادت کے شاہدین میں سے ہیں۔