حسن بن علی عسکری
From Wikipedia, the free encyclopedia
حسن عسکری (پیدائش: 3 دسمبر 846ء— وفات: یکم جنوری 874ء) علی نقی کے فرزند اور اہلِ تشیع کے گیارہویں امام ہیں۔
اس مضمون کی ویکائی کی ضرورت ہے تاکہ یہ ویکیپیڈیا کے اسلوب تحریر سے ہم آہنگ ہو سکے۔ براہ کرم اس مضمون کی ویکائی میں مدد کریں۔ |
اجمالی معلومات حسن بن علی عسکری, (عربی میں: أبو محمد الحَسَنَ بْنَ عَلِيٍّ الزكي العسكري) ...
حسن بن علی عسکری | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(عربی میں: أبو محمد الحَسَنَ بْنَ عَلِيٍّ الزكي العسكري) | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 3 دسمبر 845ء مدینہ منورہ | ||||||
وفات | 1 جنوری 874ء (29 سال) سامراء | ||||||
وجہ وفات | زہر | ||||||
مدفن | العسکری مسجد | ||||||
قاتل | المعتمد علی اللہ | ||||||
شہریت | دولت عباسیہ | ||||||
زوجہ | نرجس خاتون | ||||||
اولاد | محمد بن حسن مہدی | ||||||
والد | علی نقی | ||||||
مناصب | |||||||
بارہ امام (11 ) | |||||||
برسر عہدہ 868 – 874 | |||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
استاد | علی نقی | ||||||
نمایاں شاگرد | محمد بن حسن مہدی | ||||||
پیشہ | امام ، الٰہیات دان ، انٹر پریٹر | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | عربی | ||||||
شعبۂ عمل | تفسیر قرآن | ||||||
درستی - ترمیم |
بند کریں
ابو محمد کنیت حسن نام اور سامرہ کے محلہ عسکر میں قیام کی وجہ سے عسکری علیہ السّلام مشہور لقب ہے والد بزرگوار حضرت امام علی نقی علیہ السّلام اور والدہ سلیل خاتون تھیں جو عبادت , ریاضت عفت اور سخاوت کے صفات میں پانے طبقے کے لیے مثال کی حیثیت رکھتی تھیں .اہل سنت مسلمانوں کا طبقہ بھی ان کی بڑی عزت کرتا ہے۔