حمید الدین فراہی
From Wikipedia, the free encyclopedia
حمید الدین فراہی (پیدائش: 18 نومبر 1863ء– وفات: 11 نومبر 1930ء) برصغیر پاک و ہند کے ممتاز قرآنی مفسر اور دین اسلام کی تعبیر جدید کے بانی تصور کیے جاتے ہیں آپ نے امت میں تفقہ فی الدین کو دور حاضر کے تقاضوں کے عین مطابق ایک لافانی نہج پر قائم کیا بعد ازاں اسی نہج نے دین اسلام کے خلاف اٹھنے والے ہر پیچیدہ سوال کا دندان شکن جواب دیا۔
اجمالی معلومات حمید الدین فراہی, معلومات شخصیت ...
حمید الدین فراہی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 18 نومبر 1863ء [1] ![]() اعظم گڑھ ضلع ![]() |
وفات | 11 نومبر 1930ء (67 سال)[1] ![]() متھرا ![]() |
شہریت | ![]() ![]() |
عملی زندگی | |
مادر علمی | علی گڑھ مسلم یونیورسٹی الہ آباد یونیورسٹی ![]() |
پیشہ | ماہر اسلامیات ، مفسر قرآن ، دعوہ ، معلم ، محقق ، مصنف ![]() |
پیشہ ورانہ زبان | اردو ، عربی ، فارسی ، انگریزی ، عبرانی ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں