حسنی مبارک
From Wikipedia, the free encyclopedia
حسنی مبارک (4 مئی 1928ء-25 فروری 2020ء) مصر کے سابق صدر تھے۔ وہ 1981ء تا 2011ء مصر کے صدر رہے اور پھر انھیں معزول کر دیا گیا۔
اجمالی معلومات حسنی مبارک, (عربی میں: حُسني مُبارك) ...
حسنی مبارک | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(عربی میں: حُسني مُبارك) | |||||||
مصر کے چوتھے صدر | |||||||
مدت منصب 14 اکتوبر 1981ء – 11 فروری 2011ء | |||||||
وزیر اعظم | احمد فواد محی الدین کمال حسن علی علی محمود لطفی عاطف صدقی کمال غنزوری عاطف عبید احمد نزیف احمد شفیق | ||||||
نائب صدر | عمر سلیمان | ||||||
| |||||||
مصر کے پچاسویں وزیر اعظم | |||||||
مدت منصب 7 اکتوبر 1981ء – 2 جنوری 1982ء | |||||||
صدر | صوفی ابو طالب (نگران) | ||||||
| |||||||
مصر کے پندرہویں نائب صدر | |||||||
مدت منصب 16 اپریل 1975ء – 14 اکتوبر 1981ء | |||||||
صدر | انور السادات | ||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 4 مئی 1928ء [1][2][3][4][5][6] | ||||||
وفات | 25 فروری 2020ء (92 سال)[7][8][9][4][5] قاہرہ [9] | ||||||
وجہ وفات | جراحی کی پیچیدگیاں | ||||||
مدفن | عین شمس | ||||||
رہائش | قاہرہ | ||||||
شہریت | مملکت مصر (1928–1952) جمہوریہ مصر (1953–1958) متحدہ عرب جمہوریہ (1958–1971) مصر (1971–2020) | ||||||
مذہب | اہل سنت[حوالہ درکار] | ||||||
جماعت | نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی عرب سوشلسٹ یونین | ||||||
زوجہ | سوزان مبارک (1959–25 فروری 2020) | ||||||
اولاد | علاء مبارک جمال مبارک | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | مصری ملٹری اکیڈمی (–1949) | ||||||
تخصص تعلیم | military science اور طیران | ||||||
تعلیمی اسناد | بیچلر | ||||||
پیشہ | سیاست دان [10]، پائلٹ ، فوجی افسر | ||||||
مادری زبان | عربی | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | عربی [11]، انگریزی | ||||||
شعبۂ عمل | سیاست [12] | ||||||
الزام و سزا | |||||||
جرم | بدعنوانی قتل | ||||||
عسکری خدمات | |||||||
وفاداری | مصر | ||||||
شاخ | مصری فضائیہ | ||||||
عہدہ | ایئر مارشل | ||||||
لڑائیاں اور جنگیں | سوئز بحران ، شمالی یمن خانہ جنگی ، 6 روزہ جنگ ، جنگ استنزاف ، جنگ یوم کپور ، لیبیا-مصر جنگ ، جنگ خلیج فارس | ||||||
اعزازات | |||||||
جواہر لعل نہرو ایوارڈ (1995)[13] آرڈر آف ایلی فینٹ (1986)[14] آرڈر آف اسابیلا دی کیتھولک (1985)[15] نشان عبد العزیز السعود نشان ذوالفقار وسام عمان قومی اعزاز نائجر ستارہ جمہوریہ انڈونیشیا آرڈر آف دی نیل نائیٹ گرینڈ کراس آف دی آرڈر آف سینٹ مائیکل اینڈ سینٹ جورج گرینڈ کولار آف دی آرڈر آف گوڈ ہوپ آرڈر آف نیشنل فلیگ | |||||||
دستخط | |||||||
IMDB پر صفحات | |||||||
درستی - ترمیم |
بند کریں