![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/ur/thumb/a/a7/Egyptian_soliders_after_crossing_the_Suez_canal.jpg/640px-Egyptian_soliders_after_crossing_the_Suez_canal.jpg&w=640&q=50)
جنگ یوم کپور
From Wikipedia, the free encyclopedia
جنگ یوم کپور، جنگ رمضان یا جنگ اکتوبر (عربی: حرب أكتوبر) جسے عرب اسرائیل جنگ 1973ء یا چوتھی عرب اسرائیل جنگ بھی کہا جاتا ہے 6 اکتوبر سے 26 اکتوبر 1973ء کے درمیان مصر و شام کے عرب اتحاد اور اسرائیل کے درمیان لڑی گئی۔
اجمالی معلومات جنگ یوم کپور عرب اسرائیل جنگیں, سلسلہ عرب اسرائیل تنازعہ ...
جنگ یوم کپور عرب اسرائیل جنگیں | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
سلسلہ عرب اسرائیل تنازعہ ![]() | |||||||
عمومی معلومات | |||||||
| |||||||
متحارب گروہ | |||||||
![]() |
![]() ![]() ![]() ![]() | ||||||
قائد | |||||||
موشے دایان آرئیل شارون |
سعد الشزلی احمد اسماعیل علی حسنی مبارک انور سادات | ||||||
قوت | |||||||
415،000 فوجی 1،500 ٹینک 3 ہزار مسلح گاڑیاں 945 توپ خانے 561 ہوائی جہاز 84 ہیلی کاپٹر 38 بحری جہاز |
مصر: 8 لاکھ فوجی (3000،000 تعینات) 2،400 ٹینک، 2،400 مسلح گاڑیاں، 1،120 توپ خانے، 690 ہوائی جہاز، 161 ہیلی کاپٹر، 104 جنگی جہاز شام: 150،000 (60،000 تعینات) ، 1،400 ٹینک، 800 سے 900 مسلح گاڑیاں، 600 توپ خانے، 350 ہوائی جہاز، 36 ہیلی کاپٹر، 21 بحری جہاز عراق: 60،000 فوجی، 700 ٹینک، 500 مسلح گاڑیاں، 200 توپ خانے، 73 ہوائی جہاز و دیگر شرکاء | ||||||
نقصانات | |||||||
2،656 ہلاکتیں 7،250 زخمی 400 ٹینک تباہ 600 ٹینکوں کو نقصان 102 ہوائی جہاز تباہ |
ہلاکتیں 8،528* سے 15،000* کے درمیان 19،540 سے 35،000 زخمی 2،250 ٹینک تباہ یا دشمن کے قبضے میں 432 ہوائی جہاز تباہ | ||||||
| |||||||
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں
اس جنگ کا آغاز یہودیوں کے تہوار یوم کپور کے موقع پر ہوا جب مصر اور شام نے اچانک جزیرہ نما سینا اور جولان کی پہاڑیوں پر حملہ کر دیا۔ جزیرہ نما سینا پر اسرائیل نے 1967ء میں جنگ شش روزہ کے دوران قبضہ کر لیا تھا۔