جے شاہ
From Wikipedia, the free encyclopedia
جے شاہ (انگریزی: Jay Shah) (ولادت: 2 ستمبر 1988ء)[1] بھارت کے تاجر اور کرکٹ اڈمنسٹریٹر ہیں۔ وہ بھارتیہ جنتا پارٹی کے قدآور رہنما اور بھارت کے وزیر داخلہ امت شاہ کے بیٹے ہیں۔ جے شاہ 2019ء میں بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ کے سکریٹری بنے۔[2] وہ ایشین کرکٹ کونسل کے صدر بھی ہیں۔
اجمالی معلومات جے شاہ, صدر ایشین کرکٹ کونسل ...
جے شاہ | |
---|---|
صدر ایشین کرکٹ کونسل | |
آغاز منصب 30 جنوری 2021 | |
سکریٹری بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ | |
آغاز منصب 23 اکتوبر 2019 | |
صدر | سوربھ گانگولی |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 2 ستمبر 1988ء (36 سال) |
شہریت | بھارت |
زوجہ | Rishita Patel (شادی. 2015) |
والد | امت شاہ |
عملی زندگی | |
تعليم | Bachelor of Technology |
درستی - ترمیم |
بند کریں