جینیفر کینڈل
From Wikipedia, the free encyclopedia
جینیفر کینڈل (انگریزی: Jennifer Kendal) یا جینیفر کپور (27 فروری 1934ء-7 ستمبر 1984ء)[1] انگریز اداکارہ تھیں۔ انھوں نے پرتھوی تھیٹر قائم کیا تھا۔ انھیں فلم 36 چورنگی لین (1981ء) کے لیے بافٹا اعزاز برائے بہترتین اداکارہ دیا گیا تھا۔ ان کی دیگر فلمیں بامبے ٹالکی (1970ء)، جنون(1978ء)، ہیٹ اینڈ ڈسٹ (1983ء) اور گھرے بائرے (1984ء) ہیں۔
اجمالی معلومات جینیفر کینڈل, معلومات شخصیت ...
جینیفر کینڈل | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 28 فروری 1933ء ![]() ساؤتھ ہپورت ![]() |
وفات | 7 ستمبر 1984ء (51 سال) ![]() لندن ![]() |
وجہ وفات | قولن سرطان ![]() |
طرز وفات | طبعی موت ![]() |
شہریت | ![]() ![]() |
شریک حیات | ششی کپور (1958–1984) ![]() |
اولاد | کنال کپور ، کرن کپور ، سنجنا کپور ![]() |
والد | جیفری کینڈل ![]() |
عملی زندگی | |
پیشہ | ادکارہ ، فلم اداکارہ ![]() |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی ![]() |
![]() |
IMDB پر صفحہ ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں