جناح خاندان
From Wikipedia, the free encyclopedia
جناح خاندان( گجراتی: જિન્ના પરિવાર) جنوبی ایشیاء کا ایک سیاسی خاندان ہے۔ اس خاندان کی سب سے معروف شخصیات محمد علی جناح ہیں[1] جو ملک اسلامی جمہوریہ پاکستان کے بانی ہیں۔ ان کی صرف ایک ہی بیٹی دینا واڈیا تھی جن کی وفات 2 نومبر 2017ء کو ہوئی۔
اجمالی معلومات جناح خاندان, نسلیت ...
جناح خاندان | |
---|---|
نسلیت | گجراتی |
موجودہ علاقہ | جنوبی ایشیاء |
مقام آغاز | گجرات اور سندھ |
ارکان | محمد علی جناح فاطمہ جناح شیریں جناح مریم جناح دینا واڈیا نسلی واڈیا نیس واڈیا جہانگیر واڈیا |
مربوط خاندان | واڈیا خاندان |
روایات | اسماعیلیخوجا،شیعہ، " اسلام " |
بند کریں