![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/d/dd/Jemima_Goldsmith.jpg/640px-Jemima_Goldsmith.jpg&w=640&q=50)
جمائما گولڈ سمتھ
From Wikipedia, the free encyclopedia
جمائما گولڈ سمتھ ایک برطانوی شہری ہیں۔ وہ عمران خان کی سابقہ بیوی اور سر جیمز گولڈ سمتھ کی بیٹی ہیں جو ایک برطانوی ارب پتی تھے۔ جمائما گولڈ سمتھ نے 1995ء میں عمران خان سے شادی کے وقت اسلام قبول کیا تھا۔ تاہم اب ان کا مذہب تاحال نامعلوم ہے۔عمران خان سے طلاق کے بعد ان کا مبینہ طور پر ہیوج گرانٹ سے افیئر چل رہا ہے ناقدین کے مطابق عمران خان و جمائما خان کا بیٹا قاسم خان دراصل براڈ پٹ کا ہی ہم شکل ہے
اجمالی معلومات جمائما گولڈ سمتھ, معلومات شخصیت ...
جمائما گولڈ سمتھ | |
---|---|
![]() | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Jemima Marcelle Goldsmith) ![]() |
پیدائش | 30 جنوری 1974ء (50 سال) ![]() چیلسی، لندن ![]() |
رہائش | لندن لاہور (1995–2004) ![]() |
شہریت | ![]() ![]() ![]() |
دیگر نام | جمائما خان |
مذہب | (یہودی پس منظر) 1974ء – 1995ء اسلام[1] 1995ء – نامعلوم تاحال پتا نہیں |
شریک حیات | عمران خان (16 مئی 1995–22 جون 2004)[2] ![]() |
ساتھی | ہیو گرانٹ (جون 2004–فروری 2007)[3][4] رسل برانڈ (2012–2014)[5] ![]() |
اولاد | سلیمان عیسی خان ، قاسم خان ![]() |
والد | جیمز گولڈ سمتھ [6] ![]() |
والدہ | انابل گولڈ سمتھ [6] ![]() |
بہن/بھائی | |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ برسٹل اسکول آف اورینٹل اینڈ افریقن اسٹڈیز، یونیورسٹی آف لندن فرانسس ہولینڈ اسکول ![]() |
پیشہ | مصنفہ ، صحافی ، فعالیت پسند ، فلم ساز ، ٹی وی پروڈیوسر ، منظر نویس ![]() |
مادری زبان | برطانوی انگریزی ![]() |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی ، اردو ![]() |
نوکریاں | یونیسف ![]() |
![]() |
IMDB پر صفحہ ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں