جدید اسرائیلی شیقل
From Wikipedia, the free encyclopedia
جدید اسرائیلی شیقل (انگریزی: Israeli new shekel) (عبرانی: שֶׁקֶל חָדָשׁ Sheqel H̱adash؛ عربی: شيكل إسرائيلي جديد shēqel jadīd؛ علامت: ₪؛ آئیسو رمز: ILS) جسے صرف اسرائیلی شیقل بھی کہا جاتا ہے اسرائیل کی کرنسی ہے جو فلسطینی علاقہ جات یعنی مغربی کنارہ اور غزہ پٹی میں بھی استعمال ہوتی ہے۔
اجمالی معلومات جدید اسرائیلی شیقل, آئیسو4217 کوڈ ...
جدید اسرائیلی شیقل | |
---|---|
שקל חדש (عبرانی) شيقل جديد (عربی) | |
نئے شیقل بینک نوٹ اور سکے (سیریز بی) | |
آئیسو4217 کوڈ | |
کوڈ | ILS |
نام اور قیمت | |
ذیلی اکائی | |
1⁄100 | اگورہ |
جمع | شیقل شیقلیم |
اگورہ | اگورے اگوروت |
علامت | ₪ |
بینک نوٹ | ₪20، ₪50، ₪100، ₪200 |
سکے | 10 اگورہ، ₪½، ₪1، ₪2،₪5 ₪10 |
آبادیات | |
صارفین | اسرائیل فلسطینی قومی عملداری[1] |
اجرا | |
مرکزی بینک | بنک اسرائیل |
ویب سائٹ | bankisrael |
مقررہ قیمت | |
افراطِ زر | −0.2% (2016) |
ماخذ | بنک اسرائیل، اگست 2016ء[2] |
بند کریں