From Wikipedia, the free encyclopedia
برطانوی پاکستانی (British Pakistanis) ایسے برطانوی شہری ہیں کی جن کا آبائی تعلق پاکستان سے ہے۔ ان کے برطانیہ میں پیدا ہونے والے پاکستانی نژاد افراد اور پاکستانی نژاد افراد جو برطانیہ میں نقل مکانی کر کے ائے ہیں شامل ہیں۔ برطانوی پاکستانیوں کی اکثریت پنجاب اور کشمیر کے علاقوں سے تعلق رکھتی ہے۔ جبکہ ایک قلیل تعداد پشتون علاقوں (بنیادی طور پر خیبر پختونخوا)، سندھ اور ملک کے دیگر حصوں سے تعلق رکھتی ہے۔ سعودی عرب کے بعد برطانیہ میں دوسری سب سے بڑی پاکستانی تارکین وطن برادری آباد ہے۔[7][8]
فائل:Salma yaqoob smiling.jpg قابل ذکر پاکستانی نژاد برطانوی: جيمس خان, ساجد محمود, نتاشا خان, طارق غفور, سعیدہ وارثی, حنیف قریشی, طارق علی, زین ملک, مشاعل حسین, مارٹن بشیر, عامر خان, سلمی یعقوب | |
کل آبادی | |
---|---|
(747,285 (2001)[1] – 1,200,000 (2010)[2] انگلستان: 1,100,000 (2010)[3] اسکاٹ لینڈ: 90,000 (2010)[4] ویلز: 9,000 (2010)[5] شمالی آئرستان: 1,000 (2010)[6] برطانیہ کی آبادی کا 1.5 فیصد سے زائد (ان اعداد و شمار میں جزوی پاکستانی نسب کے ساتھ اور حال ہی میں تارکین وطن افراد شامل نہیں ہیں)) | |
گنجان آبادی والے علاقے | |
علاقہ جات: مغربی مڈلینڈز, لندن عظمیٰ, یارکشائر اور ہمبر, شمال مشرقی انگلستان, اسکاٹ لینڈ میٹروپولیٹن علاقہ جات: لندن عظمیٰ, برمنگھم میٹرو علاقہ, مانچسٹر عظمی, مغربی یارکشائر, گلاسگو عظمی شہر اور قصبہ جات: بیٹلی, برمنگھم, بلیک برن, بولٹن, بریڈفورڈ, برنلی, بری, کارڈف, کووینٹری, ڈربی, گلاسگو, ہڈرسفیلڈ, لندن, لیوٹن, مانچسٹر, نیلسن, ناٹنگھم, اولڈھم, پیٹربرو, پریسٹن, ریڈنگ, راچڈیل, سلاو, سٹاک آن ٹرینٹ, والسال | |
زبانیں | |
اردو, کشمیری, پوٹھوہاری, پنجابی, پشتو, دیگر پاکستان کی زبانیں, انگریزی (برطانوی اور پاکستانی) | |
مذہب | |
اکثریت اسلام (اہل سنت, اہل تشیع, تصوف, احمدیہ) اقلیت مسیحیت, ہندو مت | |
متعلقہ نسلی گروہ | |
پاکستانی تارکین وطن, برطانوی ایشیائی |
برطانیہ کی 2011ء کی مردم شماری کے مطابق انگلستان اور ویلز میں 1،125،000 پاکستانی نژاد ہیں۔[9]
سال | آبادی (قریبی 1،000 کروی)[10] |
---|---|
1951 (تخمینہ) | 10,000 |
1961 (تخمینہ) | 25,000 |
1971 (تخمینہ) | 119,000 |
1981 (تخمینہ) | 296,000 |
1991 (تخمینہ) | 477,000 |
2001 (حقیقی) | 747,000 |
2011 (حقیقی) | 1,125,000 |
علاقہ | کل برطانوی پاکستانی آبادی کا فیصد | برطانوی پاکستانیوں بطور علاقے کی آبادی کا فیصد |
---|---|---|
شمال مشرقی انگلستان | 1.88% | 0.56% |
شمال مغربی انگلستان | 15.65% | 1.74% |
یارکشائر اور ہمبر | 19.58% | 2.95% |
مشرقی مڈلینڈز | 3.72% | 0.67% |
مغربی مڈلینڈز | 20.68% | 2.93% |
مشرقی انگلستان | 5.19% | 0.72% |
لندن عظمیٰ | 19.10% | 1.99% |
جنوب مشرقی انگلستان | 7.83% | 0.73% |
جنوب مغربی انگلستان | 0.90% | 0.14% |
ویلز | 1.11% | 0.29% |
اسکاٹ لینڈ | 4.25% | 0.63% |
شمالی آئرستان | 0.09% | 0.04 |
کل برطانیہ | 100% | 1.27% |
بنیادی زبان | بولنے والے | اضافی تبصرے |
---|---|---|
پنجابی* | 573,500 | بھارت میں بھی بولی جاتی ہے |
اردو* | 400,000 | بھارت میں بھی بولی جاتی ہے۔ |
میمنی* | 140,000 | بھارت میں بھی بولی جاتی ہے۔ |
کشمیری* | 115,000 | بھارت میں بھی بولی جاتی ہے۔ |
جنوبی پشتو* | 87,000 | افغانستان میں بھی بولی جاتی ہے |
شمالی پشتو* | 75,000 | افغانستان میں بھی بولی جاتی ہے |
سرائیکی | 30,000 | |
میرپور پنجابی | 20,000 |
سال | پاکستانی طلبہ | تمام طلبہ | فرق حصول | حوالہ جات |
---|---|---|---|---|
1991 | 26% | 37% | −11% | [12] |
1993 | 24% | 42% | −18% | [12] |
1995 | 23% | 44% | −21% | [12] |
1997 | 29% | 46% | −17% | [12] |
1999 | 30% | 49% | −19% | [12][13] |
2001 | 40% | 51% | – 11% | [12] |
2003 | 41.5% | 52% | – 10.5% | [14] |
2005 | 48.4% | 54.9% | – 6.5% | [12] |
2007 | 53% | 59.3% | – 6.3% | [15] |
2008 | 58.2% | 63.5% | – 5.3% | [16][17] |
2009 | 66.4% | 69.8 | – 3.4% | [17][18] |
2011 | 80.5% | 80.5% | 0% | [19] |
نسلی گروہ | غربت میں فیصد |
---|---|
بنگلہ دیشی | 65% |
پاکستانی | 55% |
سیاہ فام افریقی | 45% |
سیاہ فام کیریبین | 30% |
بھارتی | 25% |
دیگر سفید فام | 25% |
سفید فام برطانوی | 20% |
نسلی گروہ | اوسط مجموعی دولت |
---|---|
سفید فام برطانوی | £221,000 |
بھارتی | £204,000 |
پاکستانی | £97,000 |
سیاہ فام کیریبین | £76,000 |
ایشیائی دیگر | £50,000 |
سیاہ فام افریقی | £21,000 |
بنگلہ دیشی | £15,000 |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.