From Wikipedia, the free encyclopedia
بحیرہ یا سمندر (انگریزی: Sea) عام طور پر نمکین پانی کے ایک بڑے جسم کو کہا جاتا ہے لیکن یہ اصطلاح دیگر معنوں میں بھی chinاستعمال ہوتی ہے۔
عام طور پر یہ اصطلاح نمکین پانی کے ایک بڑے حصے کے لیے استعمال کی جاتی ہے جو کسی بحر سے جڑا ہوا ہو اور اسے بحر کے معنوں میں بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ کبھی کبھار اسے ایک بڑی نمکین جھیل کے لیے استعمال کیا جاتا ہے جس سے کوئی قدرتی آبی راہ نہ نکلتی ہو، جیسا کہ بحیرۂ قزوین۔
کچھ بڑی جھیلوں کو بحیرہ بھی کہا جاتا ہے۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.