بحیرہ بیوفورت (Beaufort Sea) (فرانسیسی: mer de Beaufort0) بحر منجمد شمالی کا ایک مختتم بحیرہ ہے [3] جو شمال مغربی علاقہ جات، يوكون اور الاسکا کے شمال میں اور کینیڈین آرکٹک جزائر کے مغرب میں واقع ہے۔
بحیرہ بیوفورت Beaufort Sea | |
---|---|
طاس ممالک | کینیڈا, ریاستہائے متحدہ امریکا |
سطحی رقبہ | 476,000 کلومیٹر2 (184,000 مربع میل) |
اوسط گہرائی | 1,004 میٹر (3,294 فٹ) |
زیادہ سے زیادہ گہرائی | 4,683 میٹر (15,364 فٹ) |
حوالہ جات | [1][2] |
اس کا نام ماہر آب نگاری سر فرانسس بیوفورت (Sir Francis Beaufort) کے نام پر ہے۔
تصاویر
- بحیرہ بیوفورت جغرافی مطالعہ
- سمندری برف، بحیرہ بیوفورت
- جزیرہ نارتھ اسٹار، بحیرہ بیوفورت
- جزیرہ اینڈیکوٹ، بحیرہ بیوفورت
- کینیڈا امریکا تنازع
حوالہ جات
Wikiwand in your browser!
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.