From Wikipedia, the free encyclopedia
آبنائے ڈیوس (Davis Strait) (فرانسیسی: Détroit de Davis) بحیرہ لیبراڈار کا شمالی حصہ ہے۔ اس کے شمال میں خلیج بافین واقع ہے۔ آبنائے کا نام انگریز ایکسپلورر جان ڈیوس (John Davis) کے نام پر ہے۔ 1650 تک یہ وہیل کے شکار کے لیے استعمال کیا جاتا تھا۔
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
آبنائے میں پانی کی گہرائی ایک اور دو ہزار میٹر کے درمیان ہے جو جنوب میں بحیرہ لیبراڈار اور شمال میں خلیج بافین سے کم گہری ہے۔
آبنائے اس کی شدید مدو جزر جو 30 سے 60 فٹ (9.1 سے 18 میٹر) تک بلند ہوتا ہے کے لیے مشہور ہے، جس نے ابتدائی ایکسپلوررز کی حوصلہ شکنی کی۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.