![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/a/ae/Pakistan_Maps.svg/langur-640px-Pakistan_Maps.svg.png&w=640&q=50)
ایوب نیشنل اسٹیڈیم
From Wikipedia, the free encyclopedia
ایوب نیشنل اسٹیڈیم جو بلوچستان کرکٹ ایسوسی ایشن کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ یہ اسٹیڈیم کوئٹہ، بلوچستان، پاکستان میں واقع ہے جو عمومی طور پر کرکٹ اور فٹ بال میچوں کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ اس اسٹیڈیم میں تماشائیوں کی نشستوں کی تعداد 75,000 ہے۔
اجمالی معلومات مقام, متناسقات ...
مقام | کوئٹہ، بلوچستان، پاکستان |
---|---|
متناسقات | 30°12′6″N 66°59′53″E30.12°N 66.59°E / 30.12; 66.59 |
مالک | پاکستان کرکٹ بورڈ |
گنجائش | 75,000 |
سطح | گھاس |
کرایہ دار | |
بلوچستان کرکٹ ٹیم، کوئٹہ بیئرز |
بند کریں