کوئٹہ بیئرز کوئٹہ، بلوچستان، پاکستان سے تعلق رکھنے والی کرکٹ ٹیم ہے جو ہائیر ٹی/20 کپ میں حصہ لیتی ہے۔ یہ ٹیم 2006 کو قائم ہوئی۔ اس ٹیم کا گھر میدان ایوب نیشنل اسٹیڈیم ہے۔ یہ ٹیم مجوزہ پاکستان سپر لیگ کی شاخ ہے۔ اس ٹیم کے منتظم خدا بخش سلیچی ہیں۔

اجمالی معلومات افراد کار, کپتان ...
کوئٹہ بیئرز
Thumb
افراد کار
کپتانپاکستان کا پرچم عرفان اسماعیل
کوچپاکستان کا پرچم عبد الرحمن
معلومات ٹیم
  /  
تاسیس2004
ایوب نیشنل اسٹیڈیم
گنجائش20,000
بند کریں

ٹیم

ابتدائی کھلاڑی

  • عرفان اسماعیل
  • بسم اللہ خان
  • شعیب خان
  • خلیل احمد
  • فرید الدین آغا
  • ارون لال
  • فیض اللہ
  • عمران خان
  • جلات خان
  • مقبول عمید
  • محمد اسلم
  • نذر حسین
  • عبد اللہ جان
  • تیمور علی
  • گوہر فیض
  • نسیم خان

متبادل کھلاڑی

  • نیک محمد
  • تیمور خان
  • عطاء الرحمن
  • فرحان خان
  • محب اللہ

مزید دیکھیے

حوالہ جات

بیرونی روابط

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.