From Wikipedia, the free encyclopedia
ایملیو جی سگری ایک اطالیہ کے طبیعیات دان اورنوبل انعام برائے طبیعیات جیتنے والے شخص تھے۔ انھوں نے اسٹٹائن ،ٹیکنی ٹئیم ،جیسے عناصر کو دریافت کیا انھوں نے یہ انعام 1959ء میں اون چیمبر لین کے ساتھ مشترکہ جیتا جس کی وجہ ان کی یہی دریافتیں تھی ۔
ایملیو جی سگری | |
---|---|
(اطالوی میں: Emilio Gino Segrè) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (اطالوی میں: Emilio Gino Segrè) |
پیدائش | 1 فروری 1905ء [1][2][3] تیوولی، اٹلی [4] |
وفات | 22 اپریل 1989ء (84 سال)[1][5][6][7][8][9] لافائیٹ، کیلیفورنیا [10] |
وجہ وفات | دورۂ قلب |
طرز وفات | طبعی موت [10] |
رہائش | ریاستہائے متحدہ امریکا (1938–22 اپریل 1989) |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا (1944–) مملکت اطالیہ (1 فروری 1905–18 جون 1946) |
نسل | یہودی [10] |
مذہب | یہودیت [10] |
رکن | امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون ، قومی اکادمی برائے سائنس |
عملی زندگی | |
مقام_تدریس | Los Alamos National Laboratory یونیورسٹی آف کیلیفورنیا، برکلی University of Palermo Sapienza University of Rome کولمبیا یونیورسٹی |
مادر علمی | جامعہ سپینوزا، روم |
ڈاکٹری مشیر | انریکو فرمی |
ڈاکٹری طلبہ | Basanti Dulal Nagchaudhuri Thomas Ypsilantis Herbert York |
پیشہ | طبیعیات دان [11]، استاد جامعہ ، جوہری طبیعیات دان ، مصنف [12] |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [13][14] |
شعبۂ عمل | طبیعیات |
ملازمت | جامعہ کیلیفورنیا، برکلے ، جامعہ سپینوزا، روم |
اعزازات | |
نامزدگیاں | |
نوبل انعام برائے طبیعیات (1959)[18] نوبل انعام برائے طبیعیات (1958)[18] نوبل انعام برائے کیمیا (1958)[18] نوبل انعام برائے کیمیا (1957)[18] نوبل انعام برائے طبیعیات (1957)[18] نوبل انعام برائے کیمیا (1956)[18] نوبل انعام برائے طبیعیات (1956)[18] نوبل انعام برائے کیمیا (1955)[18] نوبل انعام برائے کیمیا (1954)[18] نوبل انعام برائے طبیعیات (1953)[18] نوبل انعام برائے کیمیا (1953)[18] | |
دستخط | |
درستی - ترمیم |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.