From Wikipedia, the free encyclopedia
اون چیمبر لین امریکا کے ایک طبیعیات دان اورنوبل انعام برائے طبیعیات جیتنے والے سائیسدان تھے۔ انھوں نے یہ انعام 1959ء میں چن نینگ یانگ کے ساتھ مشترکہ جیتا جس کی وجہ ان کی ایٹم کے زیلی زرات کی مشترکہ دریافتیں تھی ۔
اون چیمبر لین | |
---|---|
(انگریزی میں: Owen Chamberlain) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 10 جولائی 1920ء [1][2][3][4][5][6][7] سان فرانسسکو [1] |
وفات | 28 فروری 2006ء (86 سال)[2][3][4][5][6][7][8] برکلے |
وجہ وفات | پارکنسن کی بیماری |
طرز وفات | طبعی موت |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا |
رکن | قومی اکادمی برائے سائنس ، امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون |
عارضہ | پارکنسن کی بیماری |
عملی زندگی | |
مقام_تدریس | Los Alamos National Laboratory |
مادر علمی | ڈارٹماوتھ کالج جامعہ شکاگو |
تعلیمی اسناد | پی ایچ ڈی |
ڈاکٹری مشیر | انریکو فرمی |
پیشہ | طبیعیات دان ، استاد جامعہ |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی |
شعبۂ عمل | طبیعیات |
ملازمت | ہارورڈ یونیورسٹی ، جامعہ کیلیفورنیا، برکلے |
اعزازات | |
نامزدگیاں | |
نوبل انعام برائے طبیعیات (1959)[12] نوبل انعام برائے طبیعیات (1958)[12] نوبل انعام برائے طبیعیات (1957)[12] | |
درستی - ترمیم |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.