معاویہ بن ابو سفیان
صحابئ رسول اور خلافت امویہ کے بانی / From Wikipedia, the free encyclopedia
کام جاری
صارف: Tahir697
اجمالی معلومات أميرُ المُؤمِنين, معاویہ بن ابو سفیان ...
أميرُ المُؤمِنين | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
معاویہ بن ابو سفیان | |||||||
مُعاوية بن أبي سُفيان بن حَرب بن أُمَيَّة بن عَبدِ شَمس بن عَبد مَناف بن قُصَيّ بن كِلاب بن مُرَّة القُرَشيُّ العَدنانيُّ | |||||||
(عربی میں: معاوية) | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | سنہ 603ء [1] مکہ [2] | ||||||
وفات | 18 اپریل 680ء (76–77 سال) مدینہ منورہ | ||||||
مدفن | دمشق | ||||||
شہریت | خلافت راشدہ (632–661) سلطنت امویہ (661–) | ||||||
زوجہ | قريبہ بنت ابی اميہ میسون بنت بحدل | ||||||
اولاد | یزید بن معاویہ | ||||||
والد | ابو سفیان بن حرب | ||||||
والدہ | ہند بنت عتبہ | ||||||
بہن/بھائی | |||||||
خاندان | خلافت امویہ | ||||||
مناصب | |||||||
گورنر شام | |||||||
برسر عہدہ 639 – 661 | |||||||
| |||||||
خلیفہ سلطنت امویہ (1 ) | |||||||
برسر عہدہ 28 جولائی 661 – 27 اپریل 680 | |||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | سیاست دان [3]، مصنف ، شاعر [4]، گورنر ، خلیفہ | ||||||
درستی - ترمیم |
بند کریں
امیر معاویہ یا معاویہ اول (عربی: معاوية بن أبي سفيان، 597ء، 603ء یا 605ء – اپریل 680ء) خلافت امویہ کے بانی تھے اور 661ء سے اپنی وفات 680ء تک خلیفہ رہے۔ وہ نبی محمد بن عبد اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے 30 سال بعد خلیفہ بن گئے، ان سے قبل خلفائے راشدین اور حسن ابن علی خلیفہ رہے۔ اگرچہ ان کے دور میں انفاص و تقوی کو دور خلفائے راشدین کے مقابلے میں کمتر سمجھا جاتا ہے، لیکن نمو پزیر اسلام میں امیر معاویہ پہلے مسلمان خلیفہ ہیں جن کا نام سرکاری دستاویزات، سکوں اور کتبوں پر کندہ ہوا۔[5] امیر معاویہ کاتبین وحی میں سے تھے۔[6][7][8][9][10][11]