ہند بنت ابی سفیان
From Wikipedia, the free encyclopedia
ہند بنت ابو سفیان بن حرب، امویہ قرشیہ، آپ مکہ کی صحابیات میں سے تھیں۔ آپ صحابی ابو سفیان بن حرب کی بیٹی، اور ام المؤمنین ام حبیبہ ، معاویہ بن ابی سفیان اور امیر یزید بن ابی سفیان کی بہن تھیں۔ [1] آپ کی شادی صحابی حارث بن نوفل بن حارث بن عبد المطلب ہاشمیسے ہوئی۔اور ان سے محمد، عبد اللہ، ربیعہ، عبد الرحمن، رملہ اور ام زبیر پیدا ہوئیں۔ [2]
اجمالی معلومات ہند بنت ابی سفيان, معلومات شخصیت ...
ہند بنت ابی سفيان | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
مقام پیدائش | مکہ ![]() |
رہائش | مکہ |
شوہر | حارث بن نوفل ![]() |
اولاد | مُحَمد، عبد اللہ، ربيعہ، عبد الرحمن، رملة، أم زبير (بنو الحارث بن نوفل الهاشمي). |
والد | ابو سفیان بن حرب |
والدہ | صفية بنت أبي عمرو الأموية |
بہن/بھائی | |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں