![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/4/4b/ImamBukhari1.png/640px-ImamBukhari1.png&w=640&q=50)
محمد بن اسماعیل بخاری
مدون حدیث (870-810) / From Wikipedia, the free encyclopedia
محمد بن اسماعيل بخاری (پیدائش: 19 جولائی 810ء، بخارا - وفات: 1 ستمبر 870ء) مشہور ترین محدث اور حدیث کی سب سے معروف کتاب صحیح بخاری کے مولف تھے۔ ان کے والد بھی ایک محدث تھے اور امام مالک کے شاگرد تھے۔ امام بخاری کا درجہ احادیث کو چھان پھٹک کر ترتیب دینے میں اتنا اونچا ہے کہ بلا اختلاف الجامع الصحیح یعنی صحیح بخاری شریف کا درجہ صحت میں قرآن پاک کے بعد پہلا ہے۔
اجمالی معلومات امام, محمد بن اسماعيل بخاری ...
امام ![]() | |
---|---|
محمد بن اسماعيل بخاری | |
محمد بن اسماعيل البخاری | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | ابو عبد اللہ محمد بن اسمٰعیل البخاری |
پیدائش | 20 جولائی 810ء [1] ![]() بخارا، خراسان کبیر، وسطی ایشیاء، ازبکستان |
وفات | جمعرات 30 رمضان 256ھ/ 31 اگست 870ء (60 سال) خرتنگ، نزد سمرقند، ازبکستان |
شہریت | ![]() ![]() |
نسل | فارسی |
مذہب | اسلام |
فرقہ | اہل سنت |
فقہی مسلک | اجتہاد |
والد | اسماعیل بن ابراہیم ![]() |
عملی زندگی | |
استاذ | احمد بن حنبل ، علی بن مدینی ، یحییٰ بن معین ، اسحاق بن راہویہ ، عبدالرحمن دارمی ![]() |
تلمیذ خاص | مسلم بن حجاج ، ابن ابی عاصم ، ابو عیسیٰ محمد ترمذی ![]() |
پیشہ | محدث ، شاعر ، عالم ، فقیہ ، مورخ ![]() |
پیشہ ورانہ زبان | عربی [2] ![]() |
شعبۂ عمل | علم حدیث ![]() |
کارہائے نمایاں | صحیح بخاری ، الادب المفرد ، تاریخ کبیر ![]() |
مؤثر | احمد بن حنبل علی بن المدینی یحییٰ بن معین اسحاق بن راہویہ[3] |
متاثر | مسلم بن الحجاج ابن ابی عاصم |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں