ام البنین
From Wikipedia, the free encyclopedia
ام البنین فاطمہ بنت حزام بن خالد بن جعفر بن ربيعہ بن الوحيد بن عامر بن كعب بن كلاب [1]حضرت علی کی اہلیہ جو حضرت فاطمہ کی وفات کے بعد آپ کے نکاح میں آئیں۔ ام البنین کے چار فرزند عباس بن علی جعفر بن علی، عثمان بن علی، عبد الله بن علی تھے جن میں حضرت عباس لشکرِ حسینی کے علمدار تھے اور سبھی واقعۂ کربلا میں 10 محرم 61ھ کو شہید ہوئے۔[2][3]
اجمالی معلومات ام البنین أم البنين فاطمة بنت حزام الكُلَّابيَّة, فاطمہ بنت حزام بن خالد بن ربيعہ بن عامر بن صعصعہ كلابيہ ...
ام البنین أم البنين فاطمة بنت حزام الكُلَّابيَّة | |
---|---|
فاطمہ بنت حزام بن خالد بن ربيعہ بن عامر بن صعصعہ كلابيہ | |
معلومات شخصیت | |
تاریخ وفات | سنہ 683ء ![]() |
مدفن | جنت البقیع |
لقب | باب الحوائج، ام البنين، ام العباس |
شوہر | علی ابن ابو طالب |
اولاد | ابو الفضل عباس، جعفر بن علی، عثمان بن علی، عبد الله بن علی |
رشتے دار | باپ:حزام وهو ابو المحل بن خالد ابن ربيعہ بن الوحيد بن كعب بن عامر بن كلاب ماں:ثمامہ بنت سہل بن عامر بن مالك بن جعفر بن كلاب |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں