From Wikipedia, the free encyclopedia
روس کا ایک ناول نگار اور صحافی۔ جس نے جنگ عظیم اول اور دوم میں اپنی رپورٹوں کے باعث شہرت حاصل کی۔ 1921ء سے 1940ء تک مغربی یورپ میں رہا۔ 1941ء میں اس کو پیرس کی بربادی پر ناول لکھنے پر سٹالن پرائز دیا گیا۔ کچھ مدت امریکا میں بھی رہا اور اپنے ذاتی تاثرات کی بنا پر تنقیدی مضامین لکھے۔
الیا اہرن برگ | |
---|---|
(روسی میں: Илья Григорьевич Эренбург)[1] | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (روسی میں: Илья Гиршевич (Гершевич) Эренбург) |
پیدائش | 14 جنوری 1891ء [2][3][4][5] کیف [6][7][8] |
وفات | 31 اگست 1967ء (76 سال)[9][7][10][11][12][13][14] ماسکو [15][7][8] |
وجہ وفات | دورۂ قلب |
طرز وفات | طبعی موت |
شہریت | سلطنت روس سوویت اتحاد [1] روس [8] |
جماعت | روسی سماجی جمہوری جماعت مزدور |
رکن | سوویت انجمن مصنفین |
عملی زندگی | |
پیشہ | صحافی [16]، مصنف [16][1][8]، شاعر [1]، ناول نگار ، منظر نویس [8]، مترجم [16]، سیاست دان ، بچوں کے مصنف ، نثر نگار ، عوامی صحافی |
مادری زبان | روسی |
پیشہ ورانہ زبان | فرانسیسی ، روسی [17][18][19][20] |
شعبۂ عمل | نثر [21]، شاعری [21]، ترجمہ [21]، نظریاتی صحافت [21] |
عسکری خدمات | |
لڑائیاں اور جنگیں | مشرقی محاذ (روسی جنگ عظیم) |
اعزازات | |
آرڈر آف لینن (1961) اسٹیٹ اسٹالن اعزاز، پہلی ڈگری (1948) آرڈر آف لینن (1944) لیجن آف آنر (1944) اسٹیٹ اسٹالن اعزاز، پہلی ڈگری (1942) آرڈر آف ریڈ اسٹار (1937) آرڈر آف دی ریڈ بینر آف لیبر لینن امن انعام | |
دستخط | |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.