اعجاز درانی
پاکستانی اداکار، فلمی ہدایت کار اور فلم پروڈیوسر / From Wikipedia, the free encyclopedia
اعجاز درانی (ولادت: 18 اپریل 1935ء[1] - وفات: 1 مارچ 2021ء) جنہیں فلمی صنعت میں صرف اعجاز کے نام سے بھی جانا جاتا ہے ایک پاکستانی اداکار، فلمی ہدایت کار اور فلم پروڈیوسر تھے۔ انھوں نے نور جہاں سے شادی بھی کی لیکن بعد میں طلاق دے دی۔ ان کی سب سے مشہور فلم ہیر رانجھا ہے۔ 1 مارچ 2021ء کو وہ لاہور میں انتقال کر گئے۔ وہ طویل عرصہ سے علیل تھے۔
اجمالی معلومات اعجاز درانی, معلومات شخصیت ...
اعجاز درانی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1935ء ![]() جلالپور جٹاں ![]() |
وفات | 1 مارچ 2021ء (85–86 سال) ![]() لاہور ![]() |
شہریت | ![]() ![]() ![]() |
زوجہ | نور جہاں (1959–1979) ![]() |
عملی زندگی | |
پیشہ | فلم ہدایت کار ، فلم ساز ، اداکار ![]() |
![]() |
IMDB پر صفحات ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں