![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/e/ea/Tower_of_Saqib_Mosque.jpg/640px-Tower_of_Saqib_Mosque.jpg&w=640&q=50)
جلالپور جٹاں
جلالپور جٹاں ضلع گجرات، پنجاب پاکستان میں واقع ایک شہر ہے / From Wikipedia, the free encyclopedia
جلالپور جٹاں (انگریزی: Jalalpur Jattan) گجرات شہر سے مشرق کی جانب تقریبا بارہ کلومیٹر کے فاصلے پر ترقی پزیر قصبہ ہے۔ جو اس وقت ایک شہر کی صورت اختیار کر چکا ہے۔ اس شہر سے تقریبا 20 کلومیٹر دور آزاد کشمیر کی حدود شروع ہو جاتی ہے۔
اجمالی معلومات جلالپور جٹاں, ملک ...
جلالپور جٹاں | |
---|---|
جلالپور جٹاں | |
![]() ’’ثاقب مینار‘‘ گاؤں کا قابل ذکر ٹاور ہے۔ | |
جلالپور جٹاں کا نقشہ | |
پنجاب، پاکستان کا نقشہ دیکھیں | |
متناسقات: صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔32°38′31.0″N 74°12′11.9″E | |
ملک | ![]() |
صوبہ | ![]() |
ضلع | ضلع گجرات |
حکومت | |
آبادی | |
• کل | 127,000[1] |
منطقۂ وقت | معیاری وقت (UTC+5) |
ڈائلنگ کوڈ | 053 |
بند کریں