![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/7/71/Noor_Jehan_in_Zeenat.jpg/640px-Noor_Jehan_in_Zeenat.jpg&w=640&q=50)
نور جہاں (گلوکارہ)
پاکستانی گلوکارہ / From Wikipedia, the free encyclopedia
نور جہاں د(پیدائش:21 ستمبر 1925ء |وفات :23 دسمبر 2000ء) برصغیر کی مشہور گلوکارہ اور اداکارہ تھیں۔ ملکہ ترنم کا خطاب انھیں پاکستانیوں کی طرف سے ملا۔ انھوں نے 10000 کے قریب گیت ہندوستان و پاکستان میں اردو، سندھی، بنگالی، پشتو، عربی اور پنجابی زبانوں میں گائے۔ انھیں ہفت زبان گلوکارہ بھی کہاجاتاہے۔
اجمالی معلومات نور جہاں (گلوکارہ), معلومات شخصیت ...
نور جہاں (گلوکارہ) | |
---|---|
![]() | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 21 ستمبر 1926ء [1] ![]() قصور [1] ![]() |
وفات | 23 دسمبر 2000ء (74 سال)[1] ![]() کراچی [1] ![]() |
وجہ وفات | عَجزِ قلب [2] ![]() |
مدفن | گزری قبرستان [3] ![]() |
شہریت | ![]() ![]() ![]() |
مذہب | اسلام |
شوہر | شوکت حسین رضوی (1941–1953) اعجاز درانی (19 اکتوبر 1959–1 جون 1970) ![]() |
اولاد | ظل ہما ، نازیہ اعجاز خان ![]() |
فنکارانہ زندگی | |
نوع | فلمی ، قوالی ، مغربی موسیقی ![]() |
آلہ موسیقی | صوت ![]() |
پیشہ | فلمی ہدایت کارہ ، گلو کارہ ، فلم اداکارہ ، ادکارہ ![]() |
مادری زبان | پنجابی ![]() |
پیشہ ورانہ زبان | ہندوستانی ، پنجابی ![]() |
اعزازات | |
ویب سائٹ | |
![]() |
IMDB پر صفحات ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں