From Wikipedia, the free encyclopedia
اشوک کمار مشہور بھارتی اداکار 13 اکتوبر، 1911ء کو بنگال میں پیدا ہوئے۔ انھیں دادا منی کے نام سے بھی پکارا جاتا تھا۔ وہ بھارتی سینما کے ایک نہایت اہم رکن تھے۔ اُن کو بھارتی حکومت کی طرف سے دادا صاحب پالکے اور پدماشری ایوارڈس سے بھی نوازا گیا۔ انھوں نے 275 سے زیادہ فلموں میں اور 30 سے زیادہ بنگالی ڈراموں میں کام کیا۔
اشوک کمار | |
---|---|
(بنگالی میں: অশোক কুমার) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 13 اکتوبر 1911ء [1][2] بھاگل پور |
وفات | 10 دسمبر 2001ء (90 سال)[1][2] ممبئی |
وجہ وفات | عَجزِ قلب |
شہریت | برطانوی ہند (–14 اگست 1947) بھارت (15 اگست 1947–) ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950) |
بہن/بھائی | |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ کلکتہ پریزیڈنسی یونیورسٹی، کولکاتا |
پیشہ | اداکار [3]، فلم ہدایت کار ، فلم ساز ، گلو کار |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی |
اعزازات | |
پدم بھوشن (1999) فلم فیئر حاصل زیست اعزاز (1995) دادا صاحب پھالکے ایوارڈ (1988) قومی فلم اعزاز برائے بہترین اداکار (برائے:آشیرواد (فلم) ) (1969) فنون میں پدم شری (1962) سنگیت ناٹک اکادمی ایوارڈ (1959) | |
IMDB پر صفحات[4] | |
درستی - ترمیم |
10 دسمبر، 2001ء کو 90 سال کی عمر میں ممبئی میں اُن کا انتقال ہوا۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.