آچے (انڈونیشیائی: Aceh, آچیائی: Acèh) انڈونیشیا کے ایک خاص علاقے، سماٹرا کے شمالی سرے پر واقع ہے۔ یہ بھارت کے انڈمان اور نکوبار جزائر کے قریب ہے اور انڈمان سمندر کی طرف سے ان سے الگ ہے۔ آچے سب سے پہلے آچے دار السلام (1511-1959) کے طور پر جانا جاتا تھا اور پھر ڈیرہ استعما آچے (1959-2001)، ننگرو آچے دار السلام(2001-2009) اور آچے (2009 موجودہ) کے طور پر، بعد میں آچے کے ماضی کے ہجے آتچے اور آچن شامل ہیں۔ آچے صوبہ انڈونیشیا میں مسلمانوں کا سب سے زیادہ تناسب والا صوبہ ہے، بنیادی طور پر یہاں کے باشندے شریعت کے رسوم و رواج اور قوانین کے مطابق رہتے ہیں۔

اجمالی معلومات ملک, دار الحکومت ...
صوبہ
Thumb
بیت الرحمان جامع مسجد
Thumb
پرچم
Thumb
مہر
Thumb
قومی نشان
نعرہ: "Udép Beu Saré, Maté Beu Sajan"(آچی),[1]
"موت تک ایک دوسرے کے ساتھ مساوات کے لیے جدوجہد"
Thumb
آچے (سبز) انڈونیشیا میں (خاکستری).
ملکانڈونیشیا
دار الحکومتباندا آچے
حکومت
  گورنرزینی عبد اللہ
رقبہ
  کل58,375.83 کلومیٹر2 (22,539.03 میل مربع)
آبادی (2010)[2]
  کل5.046.000
  کثافت0/کلومیٹر2 (0.00022/میل مربع)
آبادیات[3][4]
  نسلی گروہ79% آچی
7% گایو لوط
5% گایو لوویز
4% الاس
3% سنگکل
2% سیمیولے
  مذیب98.19% مسلم
1.12% پروٹسٹنٹ
0.07% رومن کیتھولک
0.16% بدھ
0.08% ہندو
  زبانیںانڈونیشیائی (سرکاری)
آچی
منطقۂ وقتانڈونیشیا معیاری وقت (UTC+7)
ویب سائٹacehprov.go.id
بند کریں

آچے کے متعلق یہ سمجھا جاتا ہے کہ یہاں جنوبی ایشیا میں سب سے پہلے اسلام کے قدم پہنچے۔ سترہویں صدی کے اوائل میں آچے کی سلطنت ملککا آبنائے علاقے میں سب سے زیادہ امیر، طاقتور اور زراعت پیشہ ریاست تھی۔

ایلیمینٹری اسکول

مزید دیکھیے

سلطنت آچے

حوالہ جات

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.