آر بی ایس ٹوئنٹی/20 کپ 2009
From Wikipedia, the free encyclopedia
آر بی ایس ٹوئنٹی/20 کپ 2009 پاکستان کے مقامی کرکٹ مقابلے اے بی این ایمرو ٹوئنٹی/20 کپ کا پانچواں ایڈیشن تھا۔ یہ مقابلہ 25 تا 29 مئی 2009 کے دوران لاہور میں کھیلا گیا۔ اس مقابلے کے فائنل میچ میں سیالکوٹ سٹالینز نے لاہور لائینز کو شکست دے کر مسلسل چوتھی مرتبہ اس کپ کی ٹرافی جیتی۔[1]
اجمالی معلومات منتظم, کرکٹ طرز ...
منتظم | پاکستان کرکٹ بورڈ |
---|---|
کرکٹ طرز | ٹوئنٹی/20 |
میزبان | ![]() |
فاتح | سیالکوٹ سٹالینز (4 بار) |
شریک ٹیمیں | 13 |
کل مقابلے | 18 |
→ 2008–09 2009–10 ← |
بند کریں