سیالکوٹ سٹالینز
From Wikipedia, the free encyclopedia
سیالکوٹ سٹالینز سیالکوٹ، پنجاب، پاکستان سے تعلق رکھنے والی کرکٹ ٹیم ہے جو ہائیر ٹی/20 کپ میں حصہ لیتی ہے۔ یہ ٹیم 2004ء کو قائم ہوئی۔ اس ٹیم کا گھر میدان جناح اسٹیڈیم ہے۔ یہ ٹیم مجوزہ پاکستان سپر لیگ کی 16 ٹیموں میں سے ایک ٹیم ہے۔ سابق پاکستانی کرکٹ کھلاڑی شعیب ملک اس ٹیم کے کپتان جبکہ نعیم اختر اس ٹیم کے تربیت کار ہیں۔
اجمالی معلومات افراد کار, کوچ ...
فائل:Sialkot-Stalions.jpg | |
افراد کار | |
---|---|
کوچ | ![]() |
مالک | آڈیونک |
معلومات ٹیم | |
/ | |
تاسیس | 2004 |
جناح اسٹیڈیم | |
گنجائش | 30,000 |
تاریخ | |
فیصل بینک ٹی/20 کپ جیتے | 6
(2005–06) (2006–07) (2008–09) (2009) (2009–10) (2011–12) |
باضابطہ ویب سائٹ: | سیالکوٹ سٹالینز |
بند کریں
سیالکوٹ سٹالینز پاکستانی ٹوئنٹی/20 کرکٹ تاریخ کی سب سے کامیاب ٹیم ہے۔ اس ٹیم نے 2005/06ء اور 2009/10ء کے درمیان مسلسل پانچ مرتبہ ہائیر ٹی/20 کپ جیتے۔ اس دوران اس ٹیم نے مسلسل 25 فتوحات اپنے نام کیں جو ٹوئنٹی/20 کرکٹ ٹیموں کا ایک عالمی ریکارڈ ہے۔