رومی شہنشاہ (395-423) (384-423) From Wikipedia, the free encyclopedia
ہونوریوس (انگریزی: Honorius) 393ء سے 423ء تک رومی شہنشاہ تھا۔ وہ شہنشاہ تھیودوسیوس اول کا چھوٹا بیٹا تھا۔ تھیودوسیوس اول کی موت کے بعد، ہونوریوس نے سلطنت کے مغربی نصف حصے پر حکومت کی جبکہ اس کے بھائی آرکیڈیس نے مشرقی نصف پر حکومت کی۔
| ||||
---|---|---|---|---|
(لاطینی میں: Flavius Honorius Augustus) | ||||
معلومات شخصیت | ||||
پیدائش | 9 ستمبر 384ء [1][2][3][4][5][6] قسطنطنیہ ، استنبول [7] | |||
وفات | 15 اگست 423ء (39 سال)[1][2][3][4][8] راوینا [9] | |||
وجہ وفات | ورم | |||
طرز وفات | طبعی موت | |||
شہریت | قدیم روم | |||
والد | تھیودوسیوس اول | |||
بہن/بھائی | ||||
خاندان | تھیودوسی شاہی سلسلہ | |||
دیگر معلومات | ||||
پیشہ | سیاست دان ، مقتدر اعلیٰ | |||
پیشہ ورانہ زبان | لاطینی زبان | |||
شعبۂ عمل | سیاست [10] | |||
درستی - ترمیم |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.