بھارتی فلمی ہدایت کار، پروڈیوسر اور منظر نویس From Wikipedia, the free encyclopedia
کے آصف (K. Asif) پیدائشی نام آصف کریم ایک بھارتی فلمی ہدایت کار، پروڈیوسر اور منظر نویس تھے جو 1960ء میں بننے والی رزمی تاریخی ڈراما فلم مغل اعظم کے لیے جانے جاتے ہیں۔[1]
کے آصف K. Asif | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 14 جون 1922 اتاوہ، اتر پردیش، بھارت |
وفات | 9 مارچ 1971 48 سال) ممبئی، مہاراشٹر، بھارت | (عمر
شہریت | بھارت (26 جنوری 1950–) برطانوی ہند (–14 اگست 1947) ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950) |
زوجہ | اختر آصف (دلیپ کمار کی بہن)، نگار سلطانہ |
اولاد | اکبر آصف، شبانہ آصف، شوکت آصف، منزہ آصف، تعبیر قریشی |
عملی زندگی | |
مادر علمی | علی گڑھ مسلم یونیورسٹی |
پیشہ | فلمی ہدایت کار، فلم پروڈیوسر، منظر نویس |
اعزازات | |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.