From Wikipedia, the free encyclopedia
شہروں کی کل تعداد 50,000 ہے جن میں سے 538 شہروں کی آبادی دس لاکھ سے زیادہ ہے۔ وہ شہر جن کی آبادی دس لاکھ سے زیادہ ہو، اسے عظیم شہر کہتے ہیں اور ایسے بڑے شہروں کی تعداد اس وقت 35 ہے۔[1]
اس وقت دنیا میں 125 شہر ہیں جن کا زمینی رقبہ 686 کلومربع میٹر (7.38×109 فٹ مربع) ہے اور 73 کا رقبہ1,000 کلومربع میٹر (1.1×1010 فٹ مربع) ہے۔
شہر | تصویر | رقبہ مربع کلومیٹر میں | ملک |
---|---|---|---|
نیویارک | 8,683 | ریاستہائے متحدہ امریکا[2] | |
توکیو[3] | 6,993 | جاپان | |
شکاگو، الینوائے | 5,498 | ریاستہائے متحدہ امریکا[4] | |
لندن | 9,078 | مملکت متحدہ | |
اٹلانٹا، جارجیا | 5,083 | ریاستہائے متحدہ امریکا[5] | |
فلاڈیلفیا، پنسلوانیا | 4,661 | ریاستہائے متحدہ امریکا[6] | |
بوسٹن، میساچوسٹس | 4,497 | ریاستہائے متحدہ امریکا[7] | |
لاس اینجلس | 8,320 | ریاستہائے متحدہ امریکا[8] | |
ڈیلاس | 3,644 | ریاستہائے متحدہ امریکا[9] | |
ہیوسٹن | 3,355 | ریاستہائے متحدہ امریکا | |
ڈیٹرائٹ | 3,267 | ریاستہائے متحدہ امریکا[10] | |
واشنگٹن ڈی سی | 2,996 | ریاستہائے متحدہ امریکا[11] | |
میامی | 2,891 | ریاستہائے متحدہ امریکا | |
ناگویا | 2,875 | Japan[12] | |
پیرس | 2,723 | France[13] | |
ایسین | 2,642 | Germany[14] | |
اوساکا/کوبے/کیوٹو | 2,564 | Japan[15] | |
سیئٹل | 2,470 | ریاستہائے متحدہ امریکا[16] | |
جوہانسبرگ | 2,396 | جنوبی افریقا [17] | |
منیاپولس | 2,316 | ریاستہائے متحدہ امریکا[18] | |
سان خوآن | 2,309 | ریاستہائے متحدہ امریکا | |
بیونس آئرس | 2,226 | ارجنٹائن |
ممالک | تعداد شہر | شہر |
---|---|---|
امریکا | 13 | نیویارک، شکاگو، الینوائے، اٹلانٹا، جارجیا، فلاڈیلفیا، پنسلوانیا، بوسٹن، میساچوسٹس، لاس اینجلس، ڈیلاس، ہیوسٹن، ڈیٹرائٹ، واشنگٹن ڈی سی، میامی، سیئٹل، منیاپولس |
جاپان | 3 | توکیو، ناگویا، اوساکا |
فرانس | 1 | پیرس |
جرمنی | 1 | ایسین |
جنوبی افریقا | 1 | جوہانسبرگ |
پورٹو ریکو | 1 | سان خوآن |
شاید اوروک، میسوپوٹیمیا کا پہلا شہر تھا جو تیسری صدی قبل مسیح میں تعمیر ہوا۔ دیگر آرا کے مطابق حلب، وارانسی، یروشلم، صیدا، وغیرہ قدیم شہر تریں شہر ہیں۔ اوروک شہر کا، پہلے شہر کے طور پر حوالہ دیا جا سکتا ہے، کیونکہ اس کا خط میخیاسکرپٹ کی شکل میں مادی ثبوت موجود ہے۔
اوروک شہر کی 2800 قبل مسیح میں 80،000 آبادی تھی۔
ایک اور مثال تل براک شہر کی دی جاتی ہے جو ایک ابتدائی میسوپوٹیمیا شہر تھا۔ جدید دور کے شام میں یہ شہر اوروک سے چھوٹا ہے (اصل آباد علاقہ) لیکن دوسرے ہزارے قبل مسیح میں اس کا رقبہ 320 ایکڑ تھا اور یہ اوروک شہر سے پہلے بنا، یہی وجہ ہے کہ کبھی کبھی اس کو سب سے قدیم شہر کہا جاتا ہے۔[20]
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.