بوسٹن (Boston) ریاستہائے متحدہ امریکا کی ریاست، میساچوسٹس کا دارالحکومت اور امریکا کا سب سے بڑا تعلیمی مرکز ہے۔ یہ امریکا کے قدیم ترین شہروں میں سے ایک ہے۔ یہ امریکا کے خطے نیو انگلینڈ کا سب سے بڑا شہر اور اس کا معاشی اور ثقافتی سرگرمیوں کا غیر سرکاری دارالحکومت ہے۔ شہر کا رقبہ 4,843 مربع میل (12,543 مربع کلومیٹر) ہے۔ سن 2011ء میں اس کی آبادی کا تخمینہ 6,25,087 لگایا گیا ہے، اس کے حساب سے یہ امریکا کا 21واں بڑا شہر ہے۔

  

اجمالی معلومات بوسٹن, (انگریزی میں: Boston) ...
بوسٹن
(انگریزی میں: Boston)  ویکی ڈیٹا پر  (P1448) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

بوسٹن
بوسٹن
پرچم
بوسٹن
بوسٹن
نشان

منسوب بنام بوسٹن   ویکی ڈیٹا پر  (P138) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ تاسیس 7 ستمبر 1630[1]  ویکی ڈیٹا پر  (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 
نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک ریاستہائے متحدہ امریکا (4 جولا‎ئی 1776–)[2]  ویکی ڈیٹا پر  (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[3][4]
دار الحکومت برائے
تقسیم اعلیٰ سوفولک کاؤنٹی   ویکی ڈیٹا پر  (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 42°21′37″N 71°03′28″W   ویکی ڈیٹا پر  (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[6]
رقبہ 232.167761 مربع کلومیٹر (1 اپریل 2010)[7]  ویکی ڈیٹا پر  (P2046) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بلندی 43 میٹر   ویکی ڈیٹا پر  (P2044) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی
کل آبادی 675647 (مردم شماری ) (1 اپریل 2020)[8]  ویکی ڈیٹا پر  (P1082) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  • گھرانوں کی تعداد 273188 (31 دسمبر 2020)[9]  ویکی ڈیٹا پر  (P1538) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات
جڑواں شہر
اوقات مشرقی منطقۂ وقت ،  متناسق عالمی وقت−05:00 (معیاری وقت )،  متناسق عالمی وقت−04:00 (روشنیروز بچتی وقت )  ویکی ڈیٹا پر  (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رمزِ ڈاک
02108–02137[12]
02217[12]
02222[12]
02241[12]
02266[12]
02283–02284[12]
02293[12]
02297–02298[12]
02163[12]
02196[12]
02199[12]
02201[12]
02203–02206[12]
02210–02212[12]
02215[12]  ویکی ڈیٹا پر  (P281) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فون کوڈ 617  ویکی ڈیٹا پر  (P473) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
قابل ذکر
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ[13]  ویکی ڈیٹا پر  (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جیو رمز 4930956  ویکی ڈیٹا پر  (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  ویکی ڈیٹا پر  (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بند کریں

بوسٹن کی آبادی تقریبا 6,36,000 ہے۔ بوسٹن نیو یارک کے جنوب میں تقریبا 400 میل دور واقع ہے اور اسکے جنوب میں بحر اوقیانوس ہے۔ بوسٹن مونٹریال کے بھی قریب ہے۔

ارضِ بوسٹن

نگار خانہ

حوالہ جات

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.