From Wikipedia, the free encyclopedia
بوسنیا کے سابق صدر۔ انیس سو نوے کے عشرے میں بوسنیا کی خانہ جنگی میں کلیدی کردار ادا کیا اور وہ ملک میں کثیر نسلی حکومت کے قیام کے زبردست حامی رہے۔ یوگوسلاویہ میں ٹیٹو کی سربراہی میں کمیونسٹ حکومت کے دوران میں عزت بیگووچ کو مسلم قوم پرست گروہ سے وابستہ ہونے کی وجہ سے جیل کی سزا بھی کاٹنا پڑی۔
عزت بیگووچ | |
---|---|
(بوسنیائی میں: Alija Izetbegović) | |
مناصب | |
صدارت بوسنیا و ہرزیگووینا کے چیئرمین | |
برسر عہدہ 20 دسمبر 1990 – 5 اکتوبر 1996 | |
صدارت بوسنیا و ہرزیگووینا کے چیئرمین | |
برسر عہدہ 5 اکتوبر 1996 – 13 اکتوبر 1998 | |
صدارت بوسنیا و ہرزیگووینا کے چیئرمین | |
برسر عہدہ 14 فروری 2000 – 14 اکتوبر 2000 | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 8 اگست 1925ء [1][2][3][4][5][6][7] شاماتس، بوسنیا و ہرزیگووینا |
وفات | 19 اکتوبر 2003ء (78 سال)[2][3][7] سرائیوو |
وجہ وفات | مرض نظام قلب و عروقی |
رہائش | سرائیوو بوسنیا و ہرزیگووینا |
شہریت | اشتراکی وفاقی جمہوریہ یوگوسلاویہ (–1992) بوسنیا و ہرزیگووینا (1992–) |
جماعت | پارٹی آف ڈیموکریٹک ایکشن |
اولاد | باقر عزت بیگووچ |
عملی زندگی | |
مادر علمی | سرائیوو اسکول برائے قانون جامعہ سرائیوو |
پیشہ | وکیل ، فلسفی ، سیاست دان ، مصنف |
پیشہ ورانہ زبان | بوسنیائی زبان [8] |
اعزازات | |
بین الاقوامی شاہ فیصل اعزاز برائے خدمات اسلام (1993) | |
دستخط | |
درستی - ترمیم |
تاہم انیس سو پچاسی میں وہ بوسنیا کے صدر منتخب ہوئے۔ صدر بننے کے بعد عزت بیگووچ کی حکومت کو سربیا کی فوج کے محاصرے کا سامنا کرنا پڑا۔ بعد ازاں وہ امریکا کی ثالثی میں طے ہونے والے امن معاہدے پر رضامند ہو گئے جس کے تحت بوسنیا ہرزیگووینا کو ایک سربیائی جمہوریہ اور مسلم اور کروشیائی وفاق میں تبدیل کر دیا گیا۔ جنگ کے خاتمے کے بعد عزت بیگووچ مسلم نشست پر بوسنیا کے صدر منتخب ہوئے۔ لیکن خرابئ صحت کی وجہ انھیں اس عہدے سے دستبردار ہونا پڑا۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.