6 اپریل
From Wikipedia, the free encyclopedia
واقعات
1320ء - اعلان آربوراتھ کے ذریعے اسکاٹس نے آزادی کا اعلان کر دیا۔
1782ء - راما اول تھائ لینڈ کے بادشاہ بن گئے۔
1841ء - جان ٹائلر امریکا کے دسویں صدر بن گئے۔
1896ء - ایتھنس میں نئے دور کے پہلے اولمپکس کا آغاز۔
- 1909ء - رابرٹ پیری قطب شمالی پر پہنچنے والے پہلے آدمی بن گئے۔
1917ء - پہلی جنگ عظیم میں امریکا نے ڈچ لینڈ(جرمنی) سے جنگ کا اعلان کر دیا۔
1998ء - پاکستان نے غوری میزائل کا پہلا تجربہ کیا۔
- 2006ء میکسیکو سٹی سے پندرہ سو سال پرانااہرام ہل آف اسٹاردریافت کیا [1]
- 2005ء کردش لیڈر جلال طلابانی عراق کے صدر بنے [1]
- 1998ء پاکستان نے بھارت تک مار کرنے والا میڈیم رینج میزائل کا تجربہ کیا[1]
- 1917ء جنگ عظیم دوم:امریکا نے جرمنی کے خلاف جنگ کا اعلان کیا[1]
ولادت
وفات
1199ء - رچرڈ اول، برطانیہ کے بادشاہ
1520ء - رافیئیل، مشہور اطالوی مصور
- 1528ء - البرخت دورر، معروف مصور
2000ء - حبیب بورگیبا، تونس کے صدر
- 2011ء ـ ڈاکٹر نبی بخش بلوچ (پاکستان کے تاریخ دان، ماہرِ لسانیات، محقق، ماہرِ لوک ادب، ماہرِلطیفیات، ماہرِ تعلیم ) بمقام حیدرآباد، سندھ، پاکستان
2018ء - راج کشور بھارتی اداکار
حوالہ جات
Wikiwand - on
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.