1520ء

From Wikipedia, the free encyclopedia

جنورى

1520ء تقویمی اعتبار سے لیپ کا سال تھا۔ اِس سال کا آغاز اتوار سے ہوا۔

فرورى

مارچ

اپريل

مئی

جون

جولائی

اگست

ستمبر

  • 22 ستمبر :

سلطان سلیمان اول عالیشان 26 سال کی عمر میں تخت نشیں ہوئے، جبکہ باقاعدہ تخت نشینی 30 ستمبر 1520ء کو عمل میں آئی۔ سلطان بیک وقت خلیفۃ الاسلام، امیر المومنین، سُلطان سلطنتِ عثمانیہ، خادِم الحرمین الشریفین تھے۔ اِن کا عہدِ حکومت 7 ستمبر 1566ء تک رہا۔

اکتوبر

نومبر

دسمبر

دیگر معلومات سولہویں صدی کی دوسری دہائی ...
سولہویں صدی کی دوسری دہائی
1511ء | 1512ء | 1513ء | 1514ء | 1515ء | 1516ء | 1517ء | 1518ء | 1519ء | 1520ء
بند کریں
Loading related searches...

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.