اجمالی معلومات
بند کریں

واقعات

  • 1915ءاٹلی نے ترکی کے خلاف جنگ کا اعلان کیا۔
  • 1952ءپاکستان آئی سی سی (انٹرنیشنل کرکٹ کونسل) کا رکن بنا۔[1]
  • 1954ءجنیوا معاہدے کے بعد ویت نام میں جنگ بندی ملک کو شمالی اور جنوبی حصوں میں تقسیم کر دیا گیا۔[1]
  • 1977ءسری لنکا کے صدر بندرا نائیکے کو انتخابات میں شکست۔[1]
  • 1983ءانٹار کٹیکا میں کم سے کم درجہ حرارت منفی نواسی اعشاریہ دو ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔[1]
  • 1988ءایران عراق جنگ 8 سالہ جنگ کا خاتمہ ہوا۔
  • 1991ءاو جی ڈی سی نے بزدار اور ٹھٹھہ کے علاقوں میں قدرتی گیس کے ذخائر دریافت کیے۔[1]
  • 1969ءنیل آرم اسٹرانگ اور ایڈون ایلڈرن نے چاند کی سطح پر قدم رکھا۔[1]
  • 2003ءلائبریا میں باغیوں اور صدر چارلس ٹیلر کی حامی افواج کے مابین لڑائی میں سوسے زائد افراد ہلاک۔[1]

ولادت

وفات

تعطیلات و تہوار

  • 1831ء - بیلجیم کے شاہ لیوپولڈ نے نئے آئین پر دستخط کیے بیلجیم میں قومی دن پر عام تعطیل [1]
  • 2017ء دہشت گردی سے متاثرہ افراد کی یاد کا عالمی دن۔ اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی نے 21اگست کو ہر سال منانے کا اعلان کیا۔

حوالہ جات

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.