واقعات
- 636ء – جنگ یرموک عرب مسلمانوں اور بازنطینی سلطنت کے درمیان میں اسلامی فتوحات کا آغاز، خالد بن ولید کی سرکردگی میں شام اور فلسطین کی فتح، یہ جزیرہ نما عرب سے باہر اسلام کی پہلی بڑی پیشرفت تھی۔
- 1866ء – صدر انڈریو جانسن نے رسمی طور پر امریکی خانہ جنگی ختم ہونے کا اعلان کیا۔
- 1882ء – پیوٹر ایلیچ چائکوفسکی نے ماسکو، روس میں 1812 افتتاح کیریئرز کا آغاز کیا۔
- 1944ء – بمبئی میں ملیریا کی وبا پھیلنے سے تین ماہ میں چونتیس ہزار شہری ہلاک [1]
- 1945ء – امریکی کانگرس نے نیا زری انتظامی طریقہ کار برٹین ووڈ سسٹم پر دستخط کیے [1]
- 1947ء – صوبہ سرحد کے عوام نے ریفرنڈم میں پاکستان کے ساتھ الحاق کی حمایت کی [1]
- 1949ء – اسرائیل اور شام نے انیس ماہ سے جاری جنگ کے خاتمے کے معاہدے پر دستخط کیے [1]
- 1974ء – ترکی نے یونان سے امن مذاکرات کی ناکامی کے بعد قبرص کا علاقہ دوبارہ اپنی تحویل میں لے لیا[1]
- 1988ء – ایران عراق جنگ کے آٹھ سال بعد جنگ بندی پر اتفاق ہوا۔
- 2004ء – چوہدری شجاعت حسین وزیر اعظم پاکستان کے عہدے سے الگ۔
- 2004ء – شوکت عزیز پاکستان کے 15ویں وزیر اعظم مقرر۔
ولادت
- 1833ء – بنجمن ہیریسن، امریکی وکیل، سیاست دان اور 23ویں امریکی صدر (وفات: 1901ء)
- 1901ء – سلوتور قاوسیموڈو، نوبل انعام یافتہاطالوی مصنف اور شاعر، (وفات: 1968ء)
- 1913ء – راجر والکاٹ سپیری، نوبل انعام یافتہ امریکی حیاتیاتی سائنس دان، (وفات: 1994ء)
- 1936ء – ہیڈکیشراکوا، نوبل انعام یافتہ جاپانی کیمیادان اور معلم
- 1944ء – راجیو گاندھی، وکیل اور سیاست دان، سابقہ وزیراعظم بھارت (وفات:1991ء)
- 1950ء – نصیر الدین شاہ، مشہور بھارتی فلمی اداکار۔[1]
- 1951ء – محمد مرسی، مصری سیاست دان پانچویں صدر مصر
- 1956ء – جوان ایلن امریکی اداکارہ۔
- 1974ء – ایمی ایڈمز امریکی اداکار وگلوکارہ۔
وفات
- 1915ء – پاول اہرلچ نوبل انعام یافتہ جرمن طبیب (پیدائش: 1854ء)
- 1917ء – ایڈولف وان بایر، نوبل انعام یافتہ جرمن کیمیا دان (پیدائش: 1835ء)
- 1961ء – پرسی ولیم برج مین نوبل انعام یافتہ امریکی ماہر طبیعیات (پیدائش: 1882ء)
- 1971ء – راشد منہاس شہید نشان حیدر یافتہ پاکستانی ہواباز (پیدائش: 1951ء)
- 1951ء – اردن کے شاہ عبد اللہ اول کو یروشلم میں نمازِجمعہ کے دوران میں قتل کردیاگیا [1]
- 2001ء – کم اسٹینلے، امریکی اداکارہ (پیدائش: 1925ء)
- 2013ء – نریندر دابھولکر، بھارتی مصنف اور سماجی کارکن (پیدائش: 1945ء)
- 2013ء – ایلمور لینرڈ، امریکی ناول نگار (پیدائش: 1925ء)
- 2019ء – ضیاء حسین ضیاء، ناول نگار ،شاعر اور ناقد
- 2023ء – نوشاد علی (کرکٹ کھلاڑی)، کرکٹ کھلاڑی ، ایمپائر ، میچ ریفری
حوالہ جات
Wikiwand in your browser!
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.