اجمالی معلومات 21 اگست22 اگست23 اگست24 اگست25 اگست بند کریں واقعات 634ء – ابوبکر صدیق، پہلے مسلمان خلیفہ، خلافت راشدہ کی وفات، آپ کے بعد عمر بن خطاب دوسرے خلیفہ نامزد ہوئے۔ 1942ء – دوسری جنگ عظیم: اسٹالن گراڈ کی لڑائی شروع ہوئی۔ ولادت 1659ء – ہنری ایوری، بحری قذاق (و۔ 1696) 1921ء – کینتھ ارو امریکی ماہر معاشیات، نوبل میموریل انعام یافتہ۔ 1924ء – رابرٹ سولو، امریکی ماہر معاشیات، نوبل میموریل انعام یافتہ۔ 1929ء – ویرا مایلز، امریکی ماڈل اور اداکارہ، مس کینساس 1948ء 1931ء – ہملٹن او سمتھ، امریکی حیاتیات دان، نوبل انعام یافتہ۔ 1932ء – هوارى بومدین، الجیریا کے سیاست دان اور دوسرے صدر (و۔ 1978) 1933ء – رابرٹ کرل، امریکی کیمیا دان، نوبل انعام یافتہ 1949ء – شیلے لونگ، امریکی اداکارہ 1951ء – ملکہ نور، اردن کی ملکہ 1974ء – کونسٹاٹن نوسکلو، روسی انگریز ماہر طبیعیات، (نوبل انعام یافتہ وفات قبل مسیح – سیزاریئن، مصری بادشاہ (پ۔ 47 ق م) 634ء – ابوبکر صدیق، پہلے مسلمان خلیفہ (پ۔ 573) 818ء – علی رضا، آٹھویں شیعہ امام (پ۔ 765) 1944ء – عبد المجید ثانی، عثمانی سلطان (پ۔ 1868) 1978ء – ذہین شاہ تاجی ممتاز صوفی اور شاعر۔[1] 1982ء – سٹینفورڈ موری، امریکی حیاتیات دان نوبل انعام یافتہ (پ۔ 1913) 1997ء – جان کینڈریو، انگریز حیاتیاتی کیمیا دان، نوبل انعام یافتہ (پ۔ 1917) تعطیلات و تہوار بیرونی روابط ویکی ذخائر پر 23 اگست سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ BBC: On This Day[مردہ ربط] The New York Times: On This Day کینیڈا میں یہ دن[مردہ ربط] حوالہ جات [1] Wikiwand - on Seamless Wikipedia browsing. On steroids.