1926ء ۔کو دنیا میں پہلی مرتبہ زیر آب کھینچی جانے والی رنگین تصاویر شائع کی گئیں۔ یہ کارنامہ "نیشنل جیو گرافک " میگزین نے انجام دیا ۔
1933ء ۔ کو امریکی ہوا باز "ولے پوسٹ" نے دنیا کے گرد چکر لگانے کے لیے پہلی تنہا پرواز کا آغاز کیا۔ اس نے 7 دن 18 گھنٹے اور 49 منٹ میں دنیا کے گرد چکر لگایا ۔
1945ء ۔ کو امریکا نے ایٹم بم کا پہلا تجربہ کیا۔ یہ تجرکہ نیو میکسیکو میں کیا گیا۔ اس کا نام "ٹرینٹی" اور طاقت 19 کلو ٹن تھی ۔