Remove ads
From Wikipedia, the free encyclopedia
صدرالدین عینی (تاجک زبان:Садриддин Айнӣ) (پیدائش: 27 اپریل 1878ء - وفات: 15 جولائی 1954ء) تاجکستان کے قومی شاعر، ناول نگار اور دانشور ہیں۔
صدر الدین عینی | |
---|---|
(تاجک میں: Садриддин Айнӣ) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 15 اپریل 1878ء [1] امارت بخارا |
وفات | 15 جولائی 1954ء (76 سال)[2][1][3][4] دوشنبہ [1] |
شہریت | سلطنت روس سوویت اتحاد |
جماعت | اشتمالی جماعت سوویت اتحاد |
رکن | سوویت انجمن مصنفین |
عملی زندگی | |
پیشہ | شاعر [1]، صحافی [1]، مورخ [1]، مصنف [1]، معلم [1]، فرہنگ نویس [1]، ادبی نقاد [1]، سیاست دان ، نثر نگار |
پیشہ ورانہ زبان | تاجک زبان [1]، ازبک زبان [1]، فارسی [2][1] |
اعزازات | |
باب ادب | |
درستی - ترمیم |
صدرالدین عینی مزدور خاندان میں 27 اپریل 1878ء کو امارت بخارا، روسی سلطنت میں پیدا ہوئے۔[5] ابتدائی تعلیم کے لیے اپنے بھائی کے پاس بخارا چلے گئے۔ 1934ء میں روسی مصنفین کی کانگرس میں تاجکستان کی نمائندگی کی۔ انھوں نے تاجکستان اور ازبکستان میں روسی انقلاب کے لیے راہ ہموار کی۔
صدرالدین عینی 76 سال کی عمر میں 15 جولائی 1954ء کو دوشنبہ، تاجکستان، سوویت یونین میں وفات پا گئے۔[5]
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.