2007ء ملک کی تاریخ کے بدترین فسادات۔ شرپسندوں کا کراچی (پاکستان ) میں قتل عام، چالیس سے زیادہ لوگ مارے گئے۔ آزاد ذرائع نے اس قتل عام کی ذمہ داری ایم کیو ایم اور مرکزی مشرف حکومت پر ڈالی ۔
2008ء جنوبی چین میں زلزلے سے انہتر ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوئے [1]