<< | اکتوبر | >> | ||||
ہفتہ | اتوار | پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ |
1 | 2 | 3 | 4 | |||
5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 |
12 | 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 |
19 | 20 | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 |
26 | 27 | 28 | 29 | 30 | 31 | |
2024ء |
واقعات
- 331 قبل مسیح - سکندر اعظم نے دارا سوم کو شکست دی
- 1918ء - پہلی جنگ عظیم: عرب افواج نے تھامس لارنس کی قیادت میں دمشق پر قبضہ کر لیا
- 1971ء - والٹ ڈزنی ورلڈ آرلینڈو، فلوریڈا، ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے قریب افتتاح
- 1989 - پاکستان دولت مشترکہ کا رکن بن گیا۔ ذوالفقار علی بھٹو نے اپنے دور حکومت میں یہ رکنیت ختم کی تھی۔
- 2001ء - بھارتی کشمیر میں سرینگر اسمبلی کے باہر بم دھماکے میں 37 افراد ہلاک ہو گئے۔
- 1989ء - پاکستان دولت مشترکہ کا رکن بنا [1]
- 1988ء - میکائیل گورباچیف روس کے صدر بنے [1]
- 1965ء - بھارتی افواج نے بھاری اسلحہ کے ساتھ پاکستان کی اکھنر سیکٹر چھمب کے مقام پر حملہ کیا جس کے مقابلے میں پاکستانی جوانوں نے جوابی کارروائی کی[1]
- 1960ء - نائیجریا نے برطانیہ سے آزادی حاصل کی نائیجریا کا قومی دن[1]
- 1957ء - ناسا کا افتتاح ہوا[1]
- 1948ء - اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے پانچ،دس اورایک سو روپے کے نوٹ شائع کیے [1]
- 1936ء - جنرلزیومو فرانسسکو فرانس نے اسپین کی ریاست کی بنیاد ڈالی[1]
- 1888ء - نیشنل جیوگرافک پہلی مرتبہ شائع کیا گیا[1]
ولادت
- 1664ء - کمپوزر جین روسو کی تاریخِ پیدائش[1]
- - 1896ء - لیاقت علی خان کرنال، برطانوی ہندوستان[1]
- - 1898ء - پطرس بخاری، پاکستانی ادیب و مزاح نگار
- - 1924ء - جمی کارٹر، امریکی صدر
- - 1936ء ـ عبید اللہ بیگ (اردو مصنف) بمقام رام پور، برطانوی ہندوستان
- 1937 - سعید احمد پاکستانی ٹیسٹ کرکٹ کھلاڑی (و:،2024)
- 1919- مجروح سلطانپوری بھارتی شاعر اور گیت نگار
وفات
تعطیلات و تہوار
- عالمی یوم بزرگان معمر افراد کا عالمی دن
- یوم اطفال (سنگاپور، گواتیمالا)
- یوم آزادی - 1960ء میں برطانیہ سے قبرص کی آزادی
- یوم آزادی - 1960ء میں برطانیہ سے نائجیریا کی آزادی
- یوم آزادی - 1994ء میں اقوام متحدہ ٹرسٹ علاقہ کی حیثیت سے پلاؤ کی آزادی
- یوم آزادی - 1978ء میں برطانیہ سے تووالو کی آزادی
- عوامی جمہوریہ چین کا قومی دن
- یوم اساتذہ (ازبکستان)
- یوم وحدت (کیمرون)
حوالہ جات
Wikiwand in your browser!
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.