From Wikipedia, the free encyclopedia
کمل کپور (انگریزی: Kamal Kapoor) (ہندی: कमल कपूर) ایک بھارتی اداکار اور فلم پروڈیوسر ہیں جنھوں نے لگ بھگ 600 ہندی، پنجابی اور گجراتی فلموں میں اداکاری کی۔ [2][3]
کمل کپور | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 22 فروری 1920ء پشاور |
وفات | 2 اگست 2010ء (90 سال) ممبئی |
شہریت | بھارت (26 جنوری 1950–) برطانوی ہند (–14 اگست 1947) ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950) |
اولاد | مدھو بہل [1] |
عملی زندگی | |
پیشہ | اداکار |
![]() |
IMDB پر صفحات |
درستی - ترمیم |
وہ 1920ء میں برطانوی ہند [4] کے شمال مغربی سرحدی صوبہ کے دار الحکومت پشاور میں پیدا ہوئے۔ [5] انھوں نے لاہور میں اپنی تعلیم مکمل کی۔ وہ پرتھوی راج کپور کے کزن تھے۔ [6]
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.