From Wikipedia, the free encyclopedia
سٹیورٹ ٹیرنس ہربرٹ ینگ (انگریزی: Stewart Terence Herbert Young) ایک آئرش [17][18] فلمی ہدایت کار اور منظر نویس تھے جنھوں نے برطانیہ، یورپ اور ہالی وڈ میں کام کیا۔ وہ تین جیمز بانڈ فلموں کی ہدایت کاری کے لیے مشہور ہیں، جن میں سیریز کی پہلی دو فلمیں، ڈاکٹر نو (1962ء) اور فرام رشیا ود لوو (1963ء) شامل ہیں۔ اسی طرح بعد کی فلم تھنڈربال (1965ء) کے بھی ہدایت کار ہیں۔۔
ٹیرنس ینگ (ہدایت کار) | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Stewart Terence Herbert Young)[1] |
پیدائش | 20 جون 1915ء [2][3][4][5][1] شنگھائی [6][7][1] |
وفات | 7 ستمبر 1994ء (79 سال)[3][4][1] کان [8][9][10][11][1] |
وجہ وفات | دورۂ قلب |
طرز وفات | طبعی موت |
شہریت | مملکت متحدہ |
عملی زندگی | |
مادر علمی | سینٹ کیتھرین |
پیشہ | فلم ہدایت کار ، منظر نویس [12][13]، فوجی افسر ، ہدایت کار [14][15] |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [16] |
عسکری خدمات | |
شاخ | برطانوی فوج |
عہدہ | فوجی |
لڑائیاں اور جنگیں | دوسری جنگ عظیم |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.