یہ بھارت کے علاقہ جات کی ایک غیر سرکاری یا نیم سرکاری فہرست ہے۔ کچھ علاقہ جات جغرافیائی، نسلی، لسانی، لہجہ یا ثقافتی بنیادوں پر ہیں، جبکہ کچھ تاریخی، ریاستوں یا صوبوں کے مطابق ہیں۔
پانچ علاقہ جات
نام | آبادی (2011 مردم شماری) | سب سے بڑا شہر | رقبہ |
---|---|---|---|
مشرقی بھارت | 270،673،657 | کولکاتہ | 425،432 کلومیٹر2 |
شمالی بھارت | 543،937،430 | دلی | 726،133 کلومیٹر2 |
شمال مشرقی بھارت | 44،980،294 | گوہاٹی | 255،086 کلومیٹر2 |
جنوبی بھارت | 252،557،336 | چنائی | 636،236 کلومیٹر2 |
مغربی بھارت | 174،800،087 | ممبئی | 508،042 کلومیٹر2 |
مشرقی بھارت
- Karonda Mandal
- Kosal region، مغربی اڑیسہ
- Kalahandi Balangir Koraput Region (KBK)، اڑیسہ
- شمالی بنگال
- سلطنت مگدھ اور Mithilanchal، بہار (بھارت)
- جھاڑکھنڈ
- چھتیس گڑھ
- اڑیسہ
شمال مشرقی بھارت
جنوبی بھارت
|
|
مغربی بھارت
- Charotar (گجرات (بھارت))
- احمد آباد گجرات (بھارت)
- Dadra (دادرا و نگر حویلی)
- دمن (دمن و دیو)
- Desh (مہاراشٹر)
- Diu (دمن و دیو)
- گجرات (بھارت) Halaar
- کاٹھیاواڑ/Saurashtra (گجرات (بھارت))
- خاندیش (مہاراشٹر)
- کونکن (گوا، مہاراشٹر، کرناٹک)
- ضلع کچھ (گجرات (بھارت))
- Marathwada (مہاراشٹر)
- Nagar Haveli DNH (دادرا و نگر حویلی)
- Sorath گجرات (بھارت)
- ودربھ/Berar (مہاراشٹر)
- Malwa (مدھیہ پردیش)
- [./Https://en.m.wikipedia.org/wiki/Nimar Nimar] (مدھیہ پردیش)
بھارت کے جزائر
- Aminidivi Islands (لکشادیپ)
- جزائر انڈمان (جزائر انڈمان و نکوبار)
- جزائر لکادیپ (لکشادیپ)
- ملِک (لکشادیپ)
- جزائر نکوبار (جزائر انڈمان و نکوبار)
Wikiwand in your browser!
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.